تنخواہ بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب۔

سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات
تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب
باقائدہ اعلان آج (جمعرات) کو دن دو بجے کیاجائے گا۔
اجلاس میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ وزیرداخلہ شیخ رشید احمدکا
تمام گرفتار ملازمین کو فی الفور رہا کرنے کی ہدایت کی اسلام آباد انتظامیہ کو کردی۔
مذاکرات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی شرکت
سرکاری ملازمین کی نمائیندگی آل گورنمنٹ ایمپلایز الائینس کے چیرمین رحمان باجوہ نے کی۔ اس کے علاوہ مذاکرات میں صوبائی ملازمین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔