بھارت میں حاملہ خاتون کے کندھے پر نوجوان کوسوار کر تین کلومیٹر تک زبردستی پیدل چلایا گیا۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حاملہ خاتون کے کندھے پر نوجوان کو سوار کر کے اسے تین کلو میٹر پیدل چلنے پر مجبور کیا گیا۔

میڈیا کے مطابق پانچ مہینے کی حاملہ خاتون کی اپنے شوہر سے ناراضگی کے بعد دوسرے مرد کے ساتھ رہ رہی تھی جس پر سسرال والے طیش میں آکر اس کے گھر میں چلے گئے اور اس کو رستےمیں مارپیٹ کرتے ہوئے کندھا پر نوجوان کو بھی بٹھا کر واپس شوہر کے گھر جبرآ لے آئے۔

عورت کو واپسی پر ڈنڈوں اور پتھر سے بھی مارا پیٹا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب تک پولیس چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے تاہم کسی کی گرفتاری نہ کی جاسکی