سینٹ انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف ایوان بالا میں اکثریتی پارٹی بن گئی

سینیٹ انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف ایوان بالا میں اکثریتی پارٹی بن گئی سینیٹ کی کل 48 خالی نشستوں پر انتخاب حکمران جماعت پی ٹی آئی کو 18 نشستیں ملیں بلوچستان عوامی پارٹی چھ۔ ایم کیو ایم دو اور قاف لیگ نے ایک نشست حاصل کی ۔سینیٹ کے انتخابات میں میں پی ٹی آئی اور اتحادیوں کو مجموعی طور پر 28 نشستیں ملی جبکہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ انتخاب میں مجموعی طور پر بیس نشستیں ملیں پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں دس نشستیں جیتیں بلوچستان میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی چھ نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہی۔

One Reply to “سینٹ انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف ایوان بالا میں اکثریتی پارٹی بن گئی”

Comments are closed.