‏‏چیئرمین سینیٹ کےبیلٹ پیپر میں امیدوار کےنام پرٹھپہ لگانےکی اجازت نہیں کیوں کہ ۔۔سابق اٹارنی جنرل

‏‏چیئرمین سینیٹ کےبیلٹ پیپر میں امیدوار کےنام پرٹھپہ لگانےکی اجازت نہیں کیوں کہ اس سے ووٹ کی سیکریسی ختم ہوجاتی ہے اور ووٹ مسترد تصور کیا جاتا ہے.. سینیٹ کی کارروائی کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا.. ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور