لیگی رہنما کی سرعام دھمکی۔

‏اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے اور مشرقی پاکستان والا ری پلے ہو جائے گا”- لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی ملکی سالمیت کے خلاف ہرزہ سرائی


وفاقی وزیر فواد چودھری نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ‏جاوید لطیف جیسے نون لیگیوں کی پاکستان سے وفاداری ایک الیکشن کی ہے، اگر ہار گئےتو ملک کے خلاف سازشیں کرینگے اوقات ہی اتنی ہے نہ بات کرنے کی تہذیب نہ کوئ علم و عقل سے ربط، مسور کی دال جیسے منہ دے بات اچھی نہیں کر سکتے تو خاموش رہیں