امریکہ کو افغانستان میں فضائی آپریشن کے لیے ائربیس نہیں دے سکتے- وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار۔۔

‏امریکہ کو افغانستان میں فضائی آپریشن کے لیے ائربیس نہیں دے سکتے- وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار۔۔ وزیراعظم کے جواب پر اینکر پرسن سکتہ

امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان سی آئی اے یا امریکا کی اسپیشل فورسز کو پاکستان کی سرزمین سے افغانستان میں کسی بھی قسم کی کارروائی کی اجازت دے۔