‏پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کاروائی۔ درسی کتب میں ملالہ کی تصویر چھاپنے والے پبلشر کے خلاف کاروائی کا آغاز ۔تمام کتابیں ضبط

‏ساتویں کے نصاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر لگانے پر سخت ایکشن۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آکسفورڈ سوشل ا سٹڈیز کی کتابوں کا سٹاک قبضے میں لے لیا۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.