عمر شریف کے جلد بیرون ملک سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کام کیا جائے گا۔وزیراعظم آفس

‏عمر شریف نے پرائم منسٹر سے اپیل علاج کے لئے امریکہ بھیجا جائے ڈاکٹر کے مطابق عمر شریف کا علاج امریکہ میں ہوسکتا ہے

‏ سینئر اینکر پرسن وسیم بادامی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کچھ دیر قبل وزیر اعظم صاحب کے دفتر سے فون آیا ہے اور کہا گیا کہ عمر شریف صاحب کے جلد بیرون ملک سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کام کیا جائے گا۔
جزاک اللہ