‏سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پی ٹی آئی اگلا الیکشن ہارنے جارہی ہے۔مظہر عباس سینئر صحافی جیو نیوز

جیو نیوز سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی مظہر عباس نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا‏سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پی ٹی آئی اگلا الیکشن ہارنے جارہی ہے۔ اپوزیشن کا مقابلہ آپس میں ہے کہ نمبر دو پوزیشن کون لے گا اس لئے میں پی ٹی آئی کو 2023 کے جنرل الیکشن جیتنے کی پیشگی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مزید انہوں نے کیا کہا سنیے سینئر صحافی مظہر عباس کی زبانی