‏آج پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ زرداری اور نواز شریف کی کرپشن ان لمٹیڈ ہے۔ جب بھی دنیا میں کوئی بھی سکینڈل آتا ہے تو ان دونوں خاندانوں کے نام اس سے چمکتے ہوئے نکلتے ہیں

‏شرجیل میمن اور اسحق ڈار کے بیٹے علی ڈار (جو نوازشریف کے داماد بھی ہیں) کی اپنی کوئ حیثئت نہیں یہ نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے پہرے دار ہیں، ‎پینڈورا لیکس سے نواز زرداری کرپشن کے مزید پرت سامنے آۓ ہیں ، قوم نے پہلے پانامہ اور اب پنڈورا میں ان کے چہروں سے نقاب اترتا دیکھا۔

‏”آج پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ زرداری اور نواز شریف کی کرپشن ان لمٹیڈ ہے۔ جب بھی دنیا میں کوئی بھی سکینڈل آتا ہے تو ان دونوں خاندانوں کے نام اس سے چمکتے ہوئے نکلتے ہیں۔فواد چوہدری

Leave a Reply

Your email address will not be published.