لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا سربراہ تعینات کر دیا گیا

:پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلہ آئی ایس پی آر کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے ْجبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامرکو کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا سربراہ تعینات کر دیا گیا۔جنرل ندیم اس سے پہلے کور کمانڈر کراچی کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published.