‏شادی کے بعد شناختی کارڈ پر والد کا نام ہو گا یا خاوند کا۔نادرا کا اہم فیصلہ۔

چیئرمین (نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) ( نادرا )طارق ملک نے خواتین کی اس کشمکش کو ختم کر دیا ہے کہ شادی کے بعد وہ اپنے شناختی کارڈ پر والد کا ہی نام رہنے دیں یا شوہر کا نام لکھوائیں

خاتون کی مرضی ہے اگر وہ اپنے شناختی کارڈ پر اپنے شوہر کا نام لکھوانا چاہتی ہو تو ہی اس کے شناختی کارڈ پر نام تبدیل کیا جائے گا ورنہ اس کے والد کا ہی نام رہنے دیا جائے گا۔چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے نادرا کی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جس کے بعد اب نیا رول لاگو ہو گا کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں باپ کا نام لکھوائے یا خاوند کا، عورتوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا میں خواتین پر مبنی سپیشل ڈیپارٹمنٹ بنا دیا گیا ہے۔

63 Replies to “‏شادی کے بعد شناختی کارڈ پر والد کا نام ہو گا یا خاوند کا۔نادرا کا اہم فیصلہ۔”

  1. Pingback: madridbet
  2. Your style is so unique compared to other folks I’ve read stuff from.
    Thanks for posting when you’ve got the opportunity, Guess I’ll
    just bookmark this web site.

  3. Hiya! Quick question that’s entirely off topic. Do you knopw howw too
    make your site mobile friendly? My web site looks
    weird when browsing from my apple iphone. I’m trying to
    find a theme or plugin that might be abke to rresolve this problem.
    If you have any recommendations, please share. Thanks!

  4. Pingback: meritroyalbet
  5. Pingback: makrobet
  6. Pingback: makrobet
  7. Pingback: slot siteleri
  8. Pingback: arzbet
  9. After I originally left a comment I seem to have clicked on the -Notify me when new comments are added- checkbox and now
    each time a comment is added I recieve 4 emails with the exact same comment.
    Is there a means you are able to remove me from that service?

    Thank you!

  10. Pingback: arzbet

Comments are closed.