ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

مسقط میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔ جواب میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو سینتیس رنز بنا سکی