‏پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانچسٹر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‏پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔۔۔آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں۔۔۔کوئی ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچنے کااندیشہ ہو۔‏ایف اے ٹی ایف کی تقریباً تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔۔۔پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔