ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔ سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سپر 12 میں اپنی جگہ بنا لی

سری لنکا نے کوالیفائنگ راونڈ کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سپر بارہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے جواب میں ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی پوری ٹیم 101 رنز پر آؤٹ ہو گئی