بھارت کس صورت میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے ؟

 بھارت اسکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر نہ صرف تیسرے نمبر پر آ گیا ہے بلکہ اس کا رن ریٹ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی بہتر ہو گیا ہے۔اب بھارت صرف اسی صورت سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اگر افغانستان اپنے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دے اور بھارت آخری میچ میں نمیبیا کو ہرا دے۔

SHARE NOW