چوبیس سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری۔

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری۔مہمان ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی میچ شامل ہیں۔آسٹریلیا ٹیم 23 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔‏آخری بار آسٹریلیا نے 1998 پاکستان کا پہلا دورہ کیا تھا۔

SHARE NOW