برفباری کی وجہ سے ایک درجن سے زائد جاں بحق


وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مری اور گلیات میں پھنس جانے والے سیاحوں کی مدد کیلئے نیم فوجی دستے طلب کئے گئے ہیں۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے مقامی لوگوں سے کہا کہ وہ پھنسے ہوئے سیاحوں کی مدد کیلئے آگے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی موجودگی کے باعث مری جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ادھروزیر داخلہ شیخ رشید احمد پھنس جانے والے لوگوں کو نکالنے کی کارروائیوں کی نگرانی کیلئے مری پہنچ گئے ہیں۔ایک اور ویڈیو پیغام میں اُنہوں نے کہا کہ مری میں برفباری کے نتیجے میں 16 سے 19 اموات ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں

مری میں ہلاکتیں۔

SHARE NOW

Leave a Reply

Your email address will not be published.