Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

فائل فوٹو

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا انہوں نے 129 میچ سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ علیم ڈار نے نے ویسٹ انڈیز کے سابق امپائر سٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا رکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈار آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے ٹیسٹ میچ کی امپائرنگ کر رہے ہیں