World ورلڈ نیوز

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کا بڑا اعلان۔

‏پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی کورونا وائرس کو شکست دینے کےلئے متحرک۔برطانیہ میں ملکیتی 4منزلہ عمارت کو ہسپتال بنانے کی پیشکش۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا متاثرین کی مددکرنا چاہتا ہوں۔۔اپنے آپ کو محفوظ رکھیں۔ انہوں نے برطانوی حکومت کویہ پیشکش سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرکی۔