لائیو نیوز پڑھنے کے دوران خاتون اینکر کا دانت گر گیا۔ویڈیوں ملاحظہ کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویڈیوں وائرل ہے۔جس میں نیوز اینکر کا خبریں پڑھنے کے دوران ان کا دانت گر پڑا ۔دانت گرنے کے دوران انہوں نے کوئی رد عمل ظاہر کیے بغیر خبریں جاری رکھیں۔ یہ ویڈیو یو کرین کا ہے۔نیوز اینکر نے یہ ویڈیو خود شیئر کی تھی ان کا کہنا تھا […]

Continue Reading

خیبر پختونخواہ میں بدھا کا سترہ سو سالہ پرانا مجسمہ مذہبی رہنما کے کہنے پر توڑ دیا گیا ۔ویڈیوں دیکھیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی کے قریب مزدور مکان کی کھدائی کر رہے تھے ۔اسی کھدائی کے دوران بدھا کا مجسمہ دریافت ہوا جس کو سترہ سو سال پرانا بتایا جا رہا ہے۔ جیسے ہی مجسمہ دریافت ہوا وہاں پر موجود ٹھیکیدار نے مقامی عالم کو بتایا ۔مذہبی رہنماکے کہنے پروہاں پر موجود […]

Continue Reading

اپنی عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی عوام کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک پہننے کا حکم نہیں دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں ماسک لازمی پہنائے جانے کے حق میں نہیں ہیں ۔ انہوں نے […]

Continue Reading

آل پاکستان آئیل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

پیٹرولیم ڈویژن نے اپنے پیغام میں کہاکہ آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسیشن کیجانب سے اعلانیہ ہڑتال اور اسکے نتیجے میں ممکنہ پٹرول بحران کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرولیم ڈویژن نے ایسوسیشن سے رابطہ کیا. پٹرولیم ڈویژن نے آئل ٹینکرز ایسویشن کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی. آئل […]

Continue Reading

سینئیر صحافی حامد میر کی شدیدتنقید۔

سینئر صحافی حامد میر نے نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے‏کہ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا لیکن اسے سزا دینے کی بجائے بار بار “انسانی بنیادوں” پر قونصلر رسائی دی جا رہی ہے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اسے قومی مہمان بنا دیا […]

Continue Reading

ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی بے بسی کا اظہار کر دیا۔

کراچی سے پی ٹی آئی کے منتخب ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے […]

Continue Reading