‏کورونا وائرس کے پیش نظر کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں۔

کورونا وائرس کے پیش نظر کرکٹ قوانین میںبڑی تبدیلیاں۔ تھوک سے گیند چمکانے پرپابندی عائد۔ دو وارننگز کے بعد ایسا کیا تو 5رنز کی پینلٹی ہوگی۔ ٹیسٹ میں کورونا متبادلپلئیر کی اجازت ہوگی۔ نیوٹرل امپائر کی شرط ختم۔ہر اننگز میں اضافی ریویوبھی ملے گا۔

Continue Reading

پی سی بی نے کورونا وائرس کے تمام 128 ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے کرونا وائرس تمام 128 ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی ۔ پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق کھلاڑیوں سپورٹ آف میچ آفیشلز براڈکاسٹر اور ٹیم مالکان کے ٹیسٹ لئے گئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 مارچ بروز منگل کو ایچ بی ایل پی ایس ایل […]

Continue Reading

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو ملتوی کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن ۵ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر پی سی بی میڈیا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔پی سی بی کی جانب سے سے […]

Continue Reading

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن 5۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کی جانب خوشدل شاہ نے ستر70 رنز بنائے۔ جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ ہدف انیسویں اوور کے اختتام پر ایک وکٹ […]

Continue Reading

پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔پی سی بی

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے مقابلے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ۔غیر ملکی کھلاڑیوں کو خواہش کے مطابق ایونٹ سے دستبردار ہونے کی اجازت دی گئی ہے جو غیر ملکی کھلاڑی جانا چاہتے ہیں واپس جا سکتے ہیں تمام ٹیموں کو متبادل کھلاڑیوں کے لیے انتخاب کی اجازت ہوگی ۔

Continue Reading

‏سندھ حکومت نے کل سے پی ایس ایل کے میچز تماشائیوں کے بغیر کروانے کا فیصلہ کر لیا۔۔

‏کراچی۔۔ پی ایس ایل میچز میں شائقین کے نیشنل اسٹیڈیم جانےپر پابندی عائد کردی گئی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔آج کےمیچ میں شائقین کو آنےکی اجازت دےدی گئی ہے۔ ‏آئندہ ہونیوالےمیچزشائقین اسٹیڈیم کےبجائےٹی وی پردیکھیں گے،وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ کرونا کےمعاملےپرمزید رسک نہیں لےسکتے، کراچی میں پی ایس ایل فائیوکے […]

Continue Reading