‏اردن کےتھنک ٹینک نےوزیراعظم عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘قراردےدیا۔

رائل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز نے500 بااثرمسلمانوں کی فہرست جاری کردی۔ ‏اردن کےتھنک ٹینک نےوزیراعظم عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘قراردےدیا۔فہرست کےمطابق وزیراعظم…