پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے

آسٹریلیا خلاف ٹی ٹونٹی میچز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں آصف علی، فخر زمان، حارث سہیل افتحار احمد، عمادوسیم ،امام الحق خوشدل شاہ ،محمد عامر ،محمد حسنین، محمد عرفان، محمد رضوان، موسی خان، شاداب خان ،عثمان قادر، وہاب ریاض شامل ہیں۔

ٹیسٹ اسکواڈ میں عابد علی، اسد شفیق، حارث سہیل ، امام الحق عمران خان سینئر، ر افتخار احمد محمد کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان موسی خان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں

چیف سلیکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ اور اظہرعلی کو ٹیسٹ کرکٹ سکوارڈ کی کپتانی کا اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

Tagged : # # # #

adminnida

writer