National قومی خبریں

پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

‏پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب ا ٓزمائشی تجربہ۔غزنوی میزائل مختلف قسم کے ہتھیار دو سو نوے کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔صدر مملکت ، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہوں کی کامیابی پر قوم کومبارکباد۔۔