National قومی خبریں

‏نوازشریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت منظور۔

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر العزیزیہ کیس میں منگل تک نواز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔‏ سینٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کی جیلوں میں وہ تمام قیدی (غریب یا امیر، طاقتور یا کمزور) جو انتہائی بیمار ہیں – انکی اپیلیں بھی ہنگامی بنیادوں پر سنی جانی چاہیئے اور انکو ریلیف ملنا چاہیئے – اللہ تعالیٰ سب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔