National قومی خبریں

‏ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان میں کام کرنے کی راہ ہموار۔ جاپان اور پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ تفصیل جانئے

‏ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان میں کام کرنے کی راہ ہموار۔ جاپان اور پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ پاکستانی جاپان میں 14 مختلف شعبوں میں کام کر سکیں گے۔جاپان کے کونسے 14 شعبے ہیں جس میں پاکستانی کام کرسکیں گے؟ جانئے۔‏جاپان میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے سکیللڈ ویزہ کیٹگری متعارف کروانے کا فیصلہ۔اسکلڈ ویزہ کے حصول کے لیے بنیادی جاپانی زبان کا علم لازمی ہوگا۔ جاپانی زبان کے تین سے چھ ماہ دورانیہ کے کورس کروائے جائیں۔ ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں