World ورلڈ نیوز

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے برطانوی حکومت کو خبردار کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ہم نے برطانیہ میں زیادہ لوگوں کے کرونا وائرس ٹیسٹ لینے شروع نہ کیے تو یہاں شرح اموات دوسرے ممالک کے مقابلے میں خوفناک حد تک بڑھ سکتی ہیں

انہوں نے اپنے بیان میں مختلف ممالک کے اندر کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کا جائزہ بھی پیش کیا۔ جرمنی میں 19 ہزار 848 کرونا وائرس کے کیس رجسٹر ہوئے جبکہ 8 6 اموات ہوئی ۔امریکہ میں 19469 کیسز رپورٹ میں اور 258 اموات دوسری جانب برطانیہ میں میں کل 3983 کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے جس میں 177 افراد کی موت ہوئی۔