‏وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی فیسبک کے وفد سے ملاقات۔
وفد کی قیادت فیسبک کے ڈائریکٹر آف پالیسی فار ایشیاء پسیفیک امرجنگ مارکیٹز، رافیئل فرانکل نے کی۔

فیسبک پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور کاروباری خواتین کے لیئے مدد گار ثابت ہواہے: رافیئل فرانکل
فیسبک نے پاکستان میں پو لیو ویکسینیشن مہم سے منسلک بے بنیاد اطلاعات کا بھرپور مقابلہ کر کے 4 کروڑ افراد کو درست معلومات فراہم کیں: رافیئل فرانکل
پاکستان میں فیسبک کا کردار قابل ستائش ہے: فروغ نسیم
خواتین کی وراثت اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی جیسے قوانین کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے کے لیئے فیسبک ایک کارآمد ذریعہ ہے: فروغ نسیم
خواتین کے خلاف تشدد کے حوالے سے آگاہی کے حوالے سے فیسبک کا کردار اہم ہے: ملیکہ بخاری

Tagged : #

adminnida

writer