Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلے جانے والے میچ ملتان سلطانزنے 52 رنز سےجیت لیا۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔ جواب میں کراچی کینگز کی ٹیم ٹیم ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان سلطانز کے جانب سے معین علی 42 گیندوں پر 65 رنز بنائے۔ معین علی کو ان کی شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔