‏قومی اسمبلی نےآرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ایوان کی نیوی آرڈیننس 1961میں ترمیمی بل۔اور۔ ایئر فورس ایکٹ میں ترمیمی بل کی بھی منظوری۔وزیردفاع پرویز خٹک نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔وزیر اعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے۔‏قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔ اقرارالحسن کا ٹویٹ ملاحظہ کریں وزیرِ اعظم عمران خان اجلاس شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی نے اپنی تجاویز واپس لے لیں، ن لیگ نے بھی حمائیت میں ووٹ دیا، جے یو آئی نے بل کی مخالفت نہیں کی، بلکہ اسمبلی کو جعلی قرار دے کر واک آؤٹ کیا۔

Tagged : # # # # #

adminnida

writer