چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔

آج چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ووہان شہر میں چوتھے روز بھی نیا کیس کوئی بھی نہیں آیا جبکہ دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھل گئےاورشہری معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ اور چائنا کے پالیسی ساز دنیا کی […]

Continue Reading

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کے کرونا وائیرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ۔

صوبائی وزیر تعلیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ انہوں نے کہا ‏الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔ میں آپ تمام خیر خواہوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور […]

Continue Reading

پاکستان میں نئے ننانوے کرونا کیسز کے ساتھ کل تعداد سولہ سو پچیس ہوگئ۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے۔‏عالمی سطح پر 34 ہزارافراد کی کورونا سے اموات ہوئی ہیں.پچھلے 24 گھنٹے میں 99 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں.پاکستان میں اب تک 1625 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں.پاکستان میں 32 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ […]

Continue Reading

زلفی بخاری نےلیگی رہنما خواجہ آصف کو ایک ارب روپے کے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا ۔ تفصیل جانئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی جانب سے لیگی رہنما خواجہ آصف کو ایک ارب روپے کے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا ہے ۔قانونی نوٹس کے ذریعے زلفی بخاری کا خواجہ آصف کی جانب عائد کردہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات کا فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ زلفی بخاری نے لیگی […]

Continue Reading

جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کو اپنے علیل بھائی سے ملنے کی اجازت مل گئی۔

نیب کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میرشکیل الرحمان کو اپنے بھائی میر جاوید الرحمن جو کے شدید بیمار ہیں عیادت کرنے کی اجازت دی ہے۔ وہ ایک دن کے لیے اپنے بھائی کی عیادت کے لیے کراچی جا سکتے ہیں لیکن بدستور نیب […]

Continue Reading