پھول جیسے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں۔ انہیں گھناؤنے ظلم سے بچانا اورمعاشرتی تحفظ دینا عمران خان کا ویژن اور حکومت کا عزم ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

‏وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ۔قصور کی معصوم زینب کی دوسری برسی کے موقع پر قومی اسمبلی سے زینب الرٹ بل کی متفقہ منظوری

Read More