National قومی خبریں

ریلوے کا تمام مسافر ٹرین 31 مارچ تک معطل کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں تمام مسافر ریل گاڑیاں آج 12 بجے سے اس مہینے کی 31 تاریخ تک معطل کرنے کا فیصلہ ۔

وزارت ریلوے کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق تمام معطل کی گئی ٹرینوں پر پیشگی بکنگ کرانے والوں کو ٹرین آپریشن شروع ہونے پر ان کی خواہش کے مطابق ترجیح بنیادوں پر دوسرے ٹرینوں پر سفر کرنے کی سہولت فراہم کی جائیں گی۔ مسافر اگر ٹکٹ حاصل نہ کرچاھے تواس صورت میں گرینڈ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کے بعد انہیں مکمل رقم واپس کر دی جائے گی۔