National قومی خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار بائیس ہوگئ۔

‏پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1022ہو گئی ہے.وائرس سے 8افراد جاں بحق اور 21صحت یاب ہو چکے ہیں .سندھ 413، پنجاب 310، بلوچستان 117اور خیبر پختونخوامیں 80کیسز کی تصدیق .گلگت بلتستان 81، اسلام آباد 20اور آزاد کشمیر میں ایک کورونا مریض کی تصدیق ھوگئ ھے۔