لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک ایک کروڑ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے طبی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ ضمانت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیا ۔۔

Tagged : #

adminnida

writer