Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔پی سی بی

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے مقابلے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ۔غیر ملکی کھلاڑیوں کو خواہش کے مطابق ایونٹ سے دستبردار ہونے کی اجازت دی گئی ہے جو غیر ملکی کھلاڑی جانا چاہتے ہیں واپس جا سکتے ہیں تمام ٹیموں کو متبادل کھلاڑیوں کے لیے انتخاب کی اجازت ہوگی ۔