Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو۔ ملتان سلطانزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ۔

لاہور ۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ میچ منسوخ ہونے کا باعث ٹکٹس ریفنڈ ہونگے۔ پوائنٹ ٹیبل پر ملتان سلطانز 12پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ پشاور زلمی نو پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور لاہور قلندرزآٹھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔