National قومی خبریں

کرونا وائرس سے دنیا بھر کی ہوا بازی کی صنعت متاثر ۔پی آئی اے کو اب تک 4 ارب کا نقصان۔

فائل فوٹو

‏‏کورونا وائرس سے دنیا بھر کی ہوابازی کی صنعت متاثر.پی آئی اے کو اب تک 4 ارب کا نقصان ہوا ہے. وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور کے مطابق مارچ کے اختتام تک یہ نقصان 6 ارب تک متوقع ہے.پی آئی اے نے سعودی عرب میں پھنسے 8824 عمرہ زائرین کو وطن واپس لایا۔‏دوحہ سے 40, دبئی اور ابوظہبی سے 100 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا .پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لایا گیا ہے۔