ڈیووس۔ اے پی پی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا مارکل نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں دورہ جرمنی کی خصوصی دعوت دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سوئیزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Tagged : # #

adminnida

writer