Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو ملتوی کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن ۵ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر پی سی بی میڈیا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔پی سی بی کی جانب سے سے کہا گیا ہے کہ کہ ایونٹ دوبارہ کرایا جائے گا تاہم اس کے بارے میں مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائی گی۔