National قومی خبریں

‏آج کے بعد میں اپنا آپ اسلام کے لئے وقف کرتی ہوں ، رابی پیرزادہ اپنے ویڈیو پیغام میں کئی بار رو پڑیں

پاکستان کی معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی کچھ نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ تاہم اب ان کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔