Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

‏سندھ حکومت نے کل سے پی ایس ایل کے میچز تماشائیوں کے بغیر کروانے کا فیصلہ کر لیا۔۔

‏کراچی۔۔ پی ایس ایل میچز میں شائقین کے نیشنل اسٹیڈیم جانےپر پابندی عائد کردی گئی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔آج کےمیچ میں شائقین کو آنےکی اجازت دےدی گئی ہے۔

‏آئندہ ہونیوالےمیچزشائقین اسٹیڈیم کےبجائےٹی وی پردیکھیں گے،وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ کرونا کےمعاملےپرمزید رسک نہیں لےسکتے، کراچی میں پی ایس ایل فائیوکے آج کےمیچ سمیت 5 میچزشیڈول ہیں، پشاورزلمی اورملتان سلطانزکاکل کامیچ کراچی میں شیڈول ہے۔