National قومی خبریں

سندھ حکومت نے پابندی لگا دی۔

فائل فوٹو

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کیاہے اور کہا کہ مساجد میں عام افراد باجماعت نماز ادا نہیں کرسکیں گے، فیصلہ تمام مکاتب فکر کے علمائے اکرام اور طبی ماہرین کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ مسجد کے عملے سمیت پانچ افراد باجماعت نماز پڑھ سکیں گے۔شہری فیصلے کی پابندی کریں۔