مودی جھوٹ بول رہا ہے یا لداخ کے لوگ

بھارت کی اپوزیشن پارٹی کے اہم رہنما راہل گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مودی سے سوال کیا کہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کے ساتھ کشیدگی کے بعد مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی فوجیوں نے ہندوستان کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے لیکن […]

Continue Reading

سعودی عرب اور چین کے درمیان کرونا وائرس کے نمونوں پر ریسرچ بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط

چین اور سعودی عرب نے اتوار کے روز کرونا وائرس کے نمونوں کی جانچ پڑتال اور ریسرچ کو بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں سعودی عرب میں چین کے سفیر چنیو یکنگ نے ریاض میں دستخط کی تقریب کے دوران کہا کہ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان روایت اور عزم […]

Continue Reading

کرونا متاثرہ ووہان شہر کی رونقیں بحال۔ مزید جانیئے

چین کے شہرووہان کی تقریبا 75 دن بعد رونقںیں بحال ہوگئی ہیں۔واضع رہے ووہان شہر سے ہی کرونا وائرس کی ابتدا ہوئی تھی ۔ یہی سے بہت سے ممالک میں کرو نا کی وباء پھیلیی اور اب تک ہزاروں لوگ موت کا شکار ہو چکے ہیں اور اس وائرس سے متاثرہ کئی ممالک ابھی تک […]

Continue Reading

سی پیک کے پراجیکٹس میں کام کرنے والے چینی ملازمین ڈبل قرنطینہ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔تفصیل جانئے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کروناکےوبائی مرض کے پھیلنے کے دوران چین کی حمایت کو سراہا ہے۔سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ حکومت سی پیک پر کرونا کےاثرات کے پیشِ نظر بہترین ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ سی پیک کے پراجیکٹس میں کام کرنے […]

Continue Reading

چین نے سب سے بڑے شہر میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی لگادی۔ تفصیل جانئے۔

چین کے اعلی حکام نے مشہور شہر شینزان میں کرونا وائرس کے بعد کتوں اور بلیوں کا گوشت کھانے کی پابندی لگادی۔ واضح رہے کہ سائنسدانوں نے اس بات کا شبہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس جانوروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔ اس بات کی واضح دلیل یہ ہے کہ ابتدائی کرونا […]

Continue Reading

چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔

آج چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ووہان شہر میں چوتھے روز بھی نیا کیس کوئی بھی نہیں آیا جبکہ دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھل گئےاورشہری معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ اور چائنا کے پالیسی ساز دنیا کی […]

Continue Reading