پاکستانی سفارتخانے کی ٹاسک فورس کی کرونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی ۱سٹوڈنٹ سے ملاقات

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے سے دو رکنی خصوصی ٹاسک فورس کاوہان شہر کا دورہ کیا اور رونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستانی سٹوڈنٹ سے ملاقات کی اور Continue Reading

Posted on:

کرونا وائرس سے چین میں مزید ھلاکتیں۔تفصیل پڑھئے۔

‏چین کےصوبے ہوبئے میں کروناوائرس سےمزید94افرادہلاک۔ چین میں کروناوائرس سےہلاک افرادکی تعدادایک ہزار110ہوگئی۔ ہوبئے ہیلتھ کمیشن کی مزیدایک ہزار638افرادمیں وائرس کی تصدیق۔ کروناوائرس سےمتاثرہونے والے افرادکی تعداد44ہزارسےتجاوز کرگئ۔

Posted on: