ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 57 ارب روپے زائد ٹیکس جمع کیا ۔ تفصیل جانئے

ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق ‏ایف بی آر نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ کے مقر ر کردہ ہدف 243 ارب کے مقابلے میں 57 ارب کے اضافہ کے ساتھ 300 ارب اکھٹے کئے ہیں جو کہ مقر رکردہ ریوینیو ہدف کا 125 فیصد بنتے ہیں۔‏ٹوٹل ہدف سے 57 ارب کے زائد […]

Continue Reading

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات۔ تفصیل جانئے

نوشین جاوید امجد کو چیئر پرسن ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چیئرپرسن ایف بی آر یار تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ شبر زیدی کی اعزازی طورپر چیئرمین تقرری فوری طور […]

Continue Reading