کرونا وائرس کا خوف ۔ جرمن وزیر داخلہ نے انجیلا مارکل سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

کرونا وائرس دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث آپ تک تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں وائرس کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر لوگ اختیار کر رہے ہیں ایسے ہی ایک احتیاط جرمنی کے شہر برلن میں ایک تقریب کے دوران […]

Continue Reading

جرمن چانسلر انجیلا مارکل کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت

ڈیووس۔ اے پی پی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا مارکل نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں دورہ جرمنی کی خصوصی دعوت دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سوئیزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Continue Reading