سابق امریکی نیوی اہلکار کو رہا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کیا ۔ تفصیل جانئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکن نیوی کے اہلکار مائیکل کو دو سال بعد ایرانی جیل میں قیدو بندسے رہا کرنےپر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مائیکل کی وطن واپسی پر میں بہت خوش ہوں۔ وہ ابھی پہنچا ہے ایران کا بہت شکریہ۔ […]

Continue Reading

امریکی سیاہ فام کے قتل پر آیت اللہ خمینی بھی بول پڑے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کی امریکی سیاہ فام شہری کے قتل پر امریکی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہی امریکہ کا اصل چہرہ ہے۔ انہوں نے مزید یہ کہا کہ امریکہ افغانستان عراق شام اور دیگر ممالک میں یہی کام کر رہا ہے۔

Continue Reading

پاکستان میں کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔مشیر صحت

پاکستان میں کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مشیر صحت ڈاکٹر ظفر الطاف۔ مشیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ اور دوستوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر پاکستان نے ایران کے لیے تمام براہ راست پروازیں تا حکم ثانی […]

Continue Reading

‏آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو۔

‏ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کوامریکی سیکرٹری دفاع نے ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سیکرٹری دفاع نے کہا امریکاجنگ نہیں چاہتا۔۔‏آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان چاہتاہے کہ حالات مزیدکشیدہ […]

Continue Reading

وزیراعظم عمران خان کے دورے سے ایران اور سعودی عرب سے ہماری توقعات سے زیادہ مثبت جواب ملا ہے۔ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے ایران اور سعودی عرب سے ہماری توقعات سے زیادہ مثبت جواب ملا ہے، دونوں ممالک کی قیادت سے ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں، علاقے پر جنگ کے بادل چھٹتے نظر آ رہے ہیں۔ ایران نے کشیدگی کم کرنے کے لئے مذاکرات […]

Continue Reading