غلط انجیکشن لگنے سے نوافراد بینائی سے محروم ہوگئے۔

ایوب میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل ڈائریکٹر احسن اورنگزیب نے بتایا کہ یہ اویسٹین انجکشن ہے جو کہ شعبہ چشم والے ان مریضوں کے انکھوں میں لگایا جاتا ہے جن کی خون کے شریانوں کی وجہ سے ان کے بینائی پر اثر پڑتا ہے انہوں نے بتایا کہ کل گیارہ مریضوں کو یہ انجکشن لگایا گیا […]

Continue Reading

خیبر پختونخواہ میں بدھا کا سترہ سو سالہ پرانا مجسمہ مذہبی رہنما کے کہنے پر توڑ دیا گیا ۔ویڈیوں دیکھیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی کے قریب مزدور مکان کی کھدائی کر رہے تھے ۔اسی کھدائی کے دوران بدھا کا مجسمہ دریافت ہوا جس کو سترہ سو سال پرانا بتایا جا رہا ہے۔ جیسے ہی مجسمہ دریافت ہوا وہاں پر موجود ٹھیکیدار نے مقامی عالم کو بتایا ۔مذہبی رہنماکے کہنے پروہاں پر موجود […]

Continue Reading